Understanding Pakistan Military’s Role in Political Crises

0Shares

Understanding Pakistan Military's Role in Political Crises

Pakistan’s army is projecting itself as a neutral player in aggravating political crises involving the very fate of Prime Minister Imran Khan. Javed Rana, a  senior journalist & political analyst drills down the flipside of the crises !  

0Shares

One thought on “Understanding Pakistan Military’s Role in Political Crises

  1. سیاسی پارٹیاں کاروباری پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں ھیں، انکے برانڈ نام پارٹیوں کے ژندہ مردہ سربراہ ھیں، انکی وقتہ یا معیادی فرانچائز کمپنیاں انکی اتحادی پارٹیاں ھیں۔ ھم ختمنبوت نظریہ وطن وفادار مجبور ھیں موجودہ حالات میں ریاستی مفادات کے تحفظ خاطر بازاری دوکانداری جمھوریت میں تحریک عدم اعتماد ناکام کروانا۔ عمران خان ایسے حالات میں وزیر اعظم ھیں جب پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی کی ابتدائ کوششوں میں امریکی یورپی دجالی سحر زدہ منافق و مخالف ریاستی مفادات سامراجی سرمایہ کاری سے عدم اعتماد کے موجد ھیں، عمران خان نے تقریبآ 100اھم ریاستی اداروں میں اہل باکردار ٹیلنٹڈ خالص وفادار پاکستانیوں کی تعنیاتی کو دوکانداری جمھوریت میں اپنی پارٹی مفادات کے لیے دانستہ درگزر کیا ، ملک میں بیروزگاری انکے لیے مہنگائی عروج پر پہونچائی، کیونکے موجودہ پاکستانی سیاستدان رویہ، عادات، میں کافی ملتے جلتے کردار و اہلیت حامل ھیں۔ مگر ریاستی تحفظات کا تقاضا ھے کے افواج پاکستان کی بڑھچڑھکر کر قدر کریں اور موجودہ سیاسی حکومت کو پانچ سال کی مدت پوری کروانے میں کسی کو کوئ روکاوٹیں بلکل نہ کھڑی کرنے دیں۔ بد ترین خائن نااہل منافق ناقابل اعتیبار بدکردار کچھ حکومت میں باقی ساری اپوزیشن پر مشتمل ھیں۔ عدلیہ اور الیکشن کمیشن بھی عوام کی نظروں میں سوالیہ نشان سیاسی پارٹیوں کی کارپوریٹ تحفظ دینے پر ھیں ریاستی نطریہ سیاسی پارٹیوں کے ناہید ھونے پر۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.